صوبے کے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے 246امیدواروں میں 135کونا اہل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:45:23 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:45:23 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:43:18 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:43:18 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:43:18 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:41:23 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:41:23 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:41:23 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:40:10 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:40:10 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 21:40:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

صوبے کے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے 246امیدواروں میں 135کونا اہل قرار دیدیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء) صوبے کے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے 246امیدواروں میں 135کونا اہل قرار دیدیا ہے جبکہ 109امیدواروں کی چھان بین بھی شروع کردی گئی ہے ۔ جن میں سے نو امیدواروں کی نامزدگی کر دی جائیگی صوبائی حکومت کی جانب سے ہائیر ایجو کیشن کمیٹی کے سابق چیئر مین ڈاکٹر عطاء الرحمان کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی اس حوالے سے تشکیل دی ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/04/2016 - 21:41:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان