پشاور، تیسری ڈی آئی جی میموریل ٹینس چمپئن شپ
ثاقب عمر ،برکت اللہ ،یوسف ،شاہین اور جہانگیر نے اپنے میچز جیت لئے
منگل 12 اپریل 2016 20:58
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) تیسری ڈی آئی جی ٹینس چمپئن شپ کے مینز سینگل مقابلوں میں ثاقب عمر ،برکت اللہ ،یوسف ،شاہین اور جہانگیر نے اپنے میچز جیت لئے۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قیو م سٹیڈیم پشاورمیں کیلئے جانیوالے تیسری ڈ ی آئی جی ٹینس چمپئن شپ ک ے مینز سنگل مقابلوں میں ثاقب عمر نے عاقب عمر کو 6-4,6-3 سے اوربرکت اللہ نے مبارک شاہ کو 7-5,6-4سے ہراکر مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا،جبکہ یوسف نے منظور کو6-4,6-3سے،شاہین نے جہانگیر کو7-2,6-3اوراعجاز نے راشد کو,6-3,6-3سے شکست دیکر چمپئن شپ کے مین راؤنڈمیں پہنچ گئے ۔چمپئن شپ میں لیڈیزاور ویٹرن کے مقابلے بھی کھیلے جارہے ہیں۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oمعاشی استحکام کیلئے صدر مملکت سب کو دعوت دیں ‘ فائق شاہ
۱تعلیمی اداروں میں مارکیٹکی ضروریات کے مطابق مضامین متعارف کرانا چا ہتے ہیں، صوبائی وزیر میناخان آفریدی ..
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کی ہدایت
وزیراعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برائے اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کیحافظ نعیم الرحمان کو ..
معاون خصوصین برائے بہبود آبادی نملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادین کے حوالے سے اجلاس
کاروباری خواتین کے لیے رجسٹریشن اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان میں صاف پانی کی فراہمی,نکاسی آب اور ٹیوب ویلوں کی مرمت سمیت تمام مسائل کا حل ترجیح ..
ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ڈی ایچ اوز اور ایم ایس اپنے ڈیوٹی سٹیشنز پر موجود رہیں، ڈی جی ہیلتھ سروسز ..
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی حلف برداری تقریب کل ہوگی
خیبرپختونخوا کے دریاں میں پانی کا بہا معمول کے مطابق رہا
پشاور، ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ