خیبرپختونخوا گیمز، سوات ریجن میں خواتین مقابلوں کا پروقار تقریب میں آغاز
ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم نے باضابطہ افتتاح کیا۔ گیمز دو دن تک جاری رہینگے
منگل 12 اپریل 2016 20:58
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں خواتین کے انٹرڈسٹرکٹ مقابلے سوات ریجن میں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ شروع ہوگئے جس میں چترال ، دیر اپر ، دیر لوئر، شانگلہ اور ضلع سوات کی فیمیل ایتھلیٹس 13 مختلف گیمز میں شرکت کررہی ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی وڈیڈک چیئر مین فضل حکیم نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا رشیدہ غزنوی ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیدثقلین شاہ ، سابق انٹرنیشنل ایتھلیٹ وکوچ جعفرشاہ ، اکاؤنٹس آفسرحامد خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈئریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام دہشتگر دی سے شکارجنت نظیر وادی سوات جو کہ اپنے خوبصورت نظاروں صاف اور شفاف جرنوں اور سرسبز وشاداب چراگاہوں کی سرزمین سے مشہور ہے میں ایک دفعہ پھر خوبصورت رنگوں سے سج گیا جب خیبرپختونخوا انڈر23 سوات ریجن انٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمز کے آغاز کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہستے ہوئے چہرے خوشی میں تبدیل ہوگئے کھلاڑیوں کی ایک جم غفیر پانچ مختلف ڈسٹرکٹ جن میں چترال ، دیر اپر ، دیر لوئر، شانگلہ اور سوات کی پانچ سو سے زائد فمیل کھلاڑی نے فضا میں نئے رنگ بکھیر دیئے ہر طرف خوشی کی لہر نے پورے وادی سوات کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے