جماعت اسلامی کا اُمیدوار فضل اللہ داؤدزئی بھر پور کامیابی حاصل کریگی ،داؤد مہمند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:34:35 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:34:35 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:33:15 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:33:15 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:30:32 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:30:31 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:30:31 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:29:12 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:29:12 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:29:12 وقت اشاعت: 12/04/2016 - 18:21:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

جماعت اسلامی کا اُمیدوار فضل اللہ داؤدزئی بھر پور کامیابی حاصل کریگی ،داؤد مہمند

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء)صدر جے آئی یوتھ یوسی اکیس داؤدمومند اور شیر محمد مومند سب وارڈ صدر نے پی کے آٹھ میں ضمنی الیکشن کے حوالے ایک اخباری بیان میں کہاکہ پی کے آٹھ کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کا اُمیدوار فضل اللہ داؤدزئی بھر پور کامیابی حاصل کریگی اور اپنے حلقے میں حقیقی معنوں میں عوامی مسائل کو اُن کی دہلیز پر حل کریگی۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں جماعت اسلامی کاکردار کسی سے پوشیدہ نہیں پی کے آٹھ کی محرومیوں کے ازالے کے لیے اپنا قیمتی ووٹ دیانتدار اور امانتدار قیادت کی حق میں استعمال کریں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/04/2016 - 18:30:31 :وقت اشاعت