پی ڈی ایم اے کی خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

منگل 12 اپریل 2016 14:39

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں دو ماہ کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

(جاری ہے)

منگل کو پی ڈی ایم اے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں دو ماہ کے دوران بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے اور دیگر واقعات کے نتیجے میں 142 افراد جاں بحق جبکہ 100زخمی ہوئے، بارشوں سے 1082گھروں کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں