محکمہ صحت میں ڈپٹی چیف HSRUڈاکٹر شاہد یونس کوتبدیل کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:47:29 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:47:29 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:47:29 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:46:21 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:46:21 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:46:20 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:44:59 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:44:59 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:44:59 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:44:06 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:44:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ صحت میں ڈپٹی چیف HSRUڈاکٹر شاہد یونس کوتبدیل کردیا

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ صحت میں ڈپٹی چیف HSRUڈاکٹر شاہد یونس( بی ایس۔18)کو تبدیل کرکے ان کی خدمات بحیثیت چیف آف سیکشن پی اینڈڈی ڈیپارٹمنٹ تعیناتی کے لئے پلاننگ اینڈڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی صوابدید پر رکھ دی ہیں۔اسی طرح صوبائی حکومت نے محکمہ ہاؤسنگ کے ڈپٹی سیکرٹری سید اسماعیل علی شاہ گیلانی(پی ایم ایس۔بی ایس۔18)کو تبدیل کر کے بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری محکمہ صنعت انکی تعیناتی کی ہے۔ان امورکااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ دو الگ الگ اعلامیوں میں کیاگیا۔
11/04/2016 - 23:46:20 :وقت اشاعت