عوام ترقی وخوشحالی کویقینی بنانے کیلئے حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں، حاجی حبیب الرحمن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:27:38 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:26:29 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:26:29 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:26:29 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:25:20 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:25:19 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 23:25:19 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:24:32 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:23:26 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:23:25 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:23:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

عوام ترقی وخوشحالی کویقینی بنانے کیلئے حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں، حاجی حبیب الرحمن

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر زکواة،اوقاف ومذہبی امور حاجی حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کے بنیادی مسائل حل کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور ترقیاتی سکیموں کے اجراء میں ذاتی پسندوناپسند کی بجائے ضرورت کو مدنظر رکھا جائے گا اورلوگوں کی بلاامتیاز خدمت کی جائیگی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے آج تحصیل چغرزئی یونین کونسل پاندیر ضلع بونیر میں مختلف ترقیاتی سکیموں کے معائنے کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

صوبائی وزیر نے موقع پر موجود عمائدین سے کہا کہ وہ ترقیاتی منصوبوں کا معیار ازخود بھی چیک کیاکریں۔کیونکہ حکومت تعمیراتی سکیموں کے معیار پر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/04/2016 - 23:25:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان