ہم ملاکنڈ کے عوام کا حصہ ،خادم ہیں عوام یہاں کسٹم ایکٹ کا نفاذ نہیں چاہتے تو یہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:20:22 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:20:21 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:20:21 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:15:21 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:15:21 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:15:20 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:13:11 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:13:11 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:13:10 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:12:05 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 22:12:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ہم ملاکنڈ کے عوام کا حصہ ،خادم ہیں عوام یہاں کسٹم ایکٹ کا نفاذ نہیں چاہتے تو یہ ہمارے دل کی بھی آواز ہے،مظفرسید

فیڈریشن کو یہاں کے لوگوں کی دہشت گردی کیخلاف قربانیاں دیکھنی ہونگی ،کسٹم ایکٹ واپس لینا ہوگا،وزیرخزانہ خیبرپختونخو کی پریس کانفرنس

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہم ملاکنڈ کے عوام کا حصہ اور خادم ہیں عوام یہاں کسٹم ایکٹ کا نفاذ نہیں چاہتے تو یہ ہمارے دل کی بھی آواز ہے فیڈریشن کو یہاں کے لوگوں کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دیکھنی ہونگی اور کسٹم ایکٹ واپس لینا ہوگا بصورت دیگر ہم انکے احتجاج میں شریک ہونگے اور کسی قربانی سے دریغ بھی نہیں کرینگے پیر کو پریس کلب پشاور میں میڈیا کانفرنس اور اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں سوات اور دیر پائیں کے مختلف وفودسے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وفاق کو سمری پر دستخط کر دئیے ہیں اور ملاکنڈ میں کسٹم ایکٹ واپسی کا باضابطہ مطالبہ کر دیا ہے خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی ایکٹ واپس لینے کی قرارداد جمع کر دی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/04/2016 - 22:15:20 :وقت اشاعت