دلیری اور ایمانداری سے سرشار پولیس کو کبھی خفت اور ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا،آئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:37:10 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:30:52 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:23:55 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:23:55 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:23:55 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:22:43 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:22:42 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:22:42 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:21:41 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:21:40 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 20:21:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

دلیری اور ایمانداری سے سرشار پولیس کو کبھی خفت اور ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا،آئی جی خیبرپختونخوا

کرک پولیس کے اہلکاروں کو دہشت گردی، اغوائیگی، بھتہ خوری قتل ،اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے پر نقد انعامات ،توصیفی اسناد سے نوازا

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں ضلع کرک پولیس کے اہلکاروں کو دہشت گردی، اغوائیگی، بھتہ خوری قتل اور اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کرک پولیس نے مصدقہ اطلاع پر تحت نصرتی میں کمانڈوز ایکشن کے دوران دہشت گردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ اشتہاری عبدالرزاق ولد عزیز الرحمن کو راکٹ لانچر سمیت گرفتار کیا تھا۔

ملزم دن دیہاڑے بھرے بازار سے لوگوں کو اغواء کرکے تاوان طلب کرتا تھا۔ اور ان کی مجرمانہ سرگرمیوں نے علاقے کے عوام کی زندگی آجیرن کرکے رکھدی تھی۔ ملزم کی سرگرمیاں پولیس کے لیے مسلسل درد سر اور گرفتاری ایک بہت بڑی چیلنج بن چکی تھی۔ ملزم پولیس اہلکاروں اور آفسروں پرمتعدد حملوں میں بھی ملوث تھا۔ ملزم سے ایک راکٹ لانچر، تین ہینڈ گرینیڈ، ایک کلاشنکوف، تین چار جر، سو سے زائد کارتوس، ایک عدد تیس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/04/2016 - 20:22:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان