آئند ہ ایسے کسی محکمہ کو فنڈز نہیں دئے جا ئیں گے جو ان فنڈز کو استعما ل میں نہ لا سکے،سردار محمد ادریس

پیر 11 اپریل 2016 19:13

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) چےئر میں ضلعی تر قیا تی مشا ورتی کمیٹی ایبٹ آباد سردار محمد ادریس نے کہا ہے کہ آئند ہ ایسے کسی محکمہ کو فنڈز نہیں دئے جا ئیں گے جو ان فنڈز کو استعما ل میں نہ لا سکے اور لیپس کر دے ان افسرا ں کے خلا ف سخت ایکشن بھی لیا جا ئے گا۔ ہم سب نے ملکر اس ضلع کی تعمیر و تر قی پر کا م کر نا ہے خواہ کسی بھی پا رٹی کا ہو ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد میں ضلعی تر قیا تی کمیٹی کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا اس مو قع پر صو با ئی وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی ،ممبرا ں صو با ئی اسمبلی اور نگزیب نلو ٹھہ،سردار محمد فرید اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عما رہ عا مر خٹک نے بھی مختلف جا ری تر قیا تی سکیمو ں آئندہ اے ڈی پی، حا لیہ طو فا نی با رشو ں سے بند سڑکو ں کی بحا لی اور مختلف سکیمو ں کے ٹنڈرز کے حو الے سے با ت چیت کی اور مختلف محکمو ں کے افسرا ں کو ہدا یا ت جا ری کی۔

(جاری ہے)

چےئر میں ضلعیتر قیا تی مشا ورتی کمیٹی سردار محمد ادریس نے کہا کہ محکمو ں کے افسرا ن کی نا اہلی کی وجہ سے پچھلے سا ل بھی مختلف تر یا تی سکیمو ں پر کا م نہ شرو ع کر نے پر لیپس ہو ئے ہو ئے اور اس سا ل بھی کڑو ڑوں رو پے اے ڈی پی میں پڑے ہیں۔ انہو ں نے تما م محکموں کے سر بر ہا ں کو ہدا یت کی کہ جن جن کا مو ں کے ٹنڈرز ہو چکے ہیں ان پر فعری ورک آڈر جا ری کئے جا ئیں تا کہ کا م بر وقت شرو ع ہو ں اور اس کے سا تھ سا تھ عوا م کے مسا ئل بھی کم ہو ں۔

انہو ں نے کہاہم کس مشکل سے صو بہ سے مختلف سکیمو ں کے فنڈزلا تے ہیں مگر افسرا ں کی نا اہلی کی بدو لت لیپس ہوجا تے ہیں ۔ اگر کسی بھی سکیم کی فنڈز لیپس ہو جا ئیں تو صو بہ دو با رہ اس سکیم کے لئے فنڈز نہیں دیتا ۔ انہو ں نے محکمہ سی اینڈ ڈیلیو اور ٹی ایم اے کے افسرا ں کو ہدا یت کی کہ وہ کسی بھی ٹھکیدار کو بغیر کا م مکمل کئے بل کی ادا ئیگی نہ کر یں اور جن ٹھکیدادروں کو وورک آڈر جا ری ہو جا ئیں اور کا م شرو ع نہ کریں یا سستی کر یں ان کو بلیک لسٹ کیا جا ئے اور جہا ں جہا ں کا م ست روی کا شکا ر ہیں ان پر کا م تیز کر نے کی ہدا یت کی۔

چےئر میں نے تمام محکمو ں کے افسراں کو ہدا یت کی کہ آئندہ سموا ر کو اجلاس میں اپنے اپنے محکمو ں کی پرا گریس رپو رٹس پیش کر یں آ ئند ہ اجلا س میں تما م محکمو ں کے ہیڈ آف ڈیپا ر نمنٹ اپنی حا ضری کو یقینی بنا ئیں ورنہ ان کے خلاف ایکشن لیا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں