عمرا ن خا ن نے جن لوگوں کو پا رٹی سے نکا ل دیا تھا وہ اب زبر دستی پا رٹی میں گھسنے کی نا کا م کو شش کر رہے ہیں،حاجی قلندر خان لودھی

پیر 11 اپریل 2016 19:13

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) صو بہ خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا ہے کہ میں حلقہ پی ے46 میں گزشتہ تین سا لو ں میں 9ارب رو پے کے تر قیا تء کا م کروا ئے ہیں جس سے میرے مخا لفیں کی نیدیں حرا م ہو گئی ہیں اور میرے حلقہ میں پرا پگنڈے کر تے بھرتے ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ن نے گزشتہ روز24 لا کھ رو پے کی لا گت سے با نڈہ بٹنگ تا با نڈہ گو لڑہ روڈ کی پختگی کا افتتاح اور اتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا اس موقع پر ممبر قو می اسمبلی ڈا کٹر اظہر خا ن جدو ن،رہنما پا کستا ن تحریک انصا ف علی خا ن جدو ن اور دیگر بلدیا تی نما ئندو ں نے بھی خطا ب کیا ۔

صو با ئی وزیر حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ جن لو گو ں کو عمرا ن خا ن نے پا رٹی سے نکا ل دیا تھا وہ اب زبر دستی پا رٹی میں گھسنے کی نا کا م کو شش کر رہے ہیں میں بلدیا تی نما ئندوں اور پا کستا ن تحریک انصا ف کے ورکروں کو ہدا یت کر تا ہو ں کہ انٹرا پا رٹی الیکشن میں آپ اپنے زیا دہ سے زیادہ رجسٹریشن کروا ئیں تا کہ ان پا رٹی سے نکالے گئے پا رٹی غدارو ں کو منہ کی کھا نی پڑے اور ان پا رٹی غدا رو ں کو اپنی صفو ں کے اندر سے ہا ہر نکا ل پھینکو۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا انشا للہ بہت جلد علی خا ن جدو ن ضلع نا ظم ایبٹ آباد ہو نگیہما رے پو رے جنبہ نے علی خا ن کو ضلع نا ظم منتخب کیا تھا مگر ان غدا رو ں نے غدا ری کر تے ہو ئے اپنے گھر کی نو کرا نیو ں کو مخصو ص نشتوں پر منتخب کیا اور ہما ری پیٹ کے پیچھے وا ر کیا ۔علی خا ن جدو ن کے وا لد اما ن اللہ خا ن جدون ہم سب کے بڑے ہیں اور ان کہ بہت بڑے احسا نا ت ہم پر ہیں ان کے ٓھسا نا ت کی بدو لت آج ایبٹ آباد ہی نہیں بلکہ پورا ہزارہ ڈو یژن گیس سے ما لا ما ل ہے۔

صو با ئی وزیر نے کہا کہ ہم نے پا کستا ن تحریک انصا ف اور اس کے قا ئد عمرا ن خا ن کا سا تھ اس لئے دیا کہ وہ ملک کے لئے ایک مخلص انسا ن ہے جو ملک کی تقدیر بدل کر ایک نیا پا کستا ن بنا نا چا ہتا ہے اور ملک سے کر پشن کا خا تم چا ہتا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ میں نے اپنے حلقہ سے لمبا با نڈہ سے سڑکو ں کی تعمیر کا کا م شرو ع کیا ہے اور اب شملہ ہل تک پہنچ گئے ہیں انشا اللہ مزید بھی اس کو آگئے لیکر جا ؤ نگا۔

انہو ں نے کہا جو کا م با قی رہ گئے ہیں انشا اللہ آنے وا لے دو سالو ں میں مکمل کرو نگا۔انہو ں نے کہا کہ آئندہ اے ڈی پی بدیا تی نما ئندو ں کی مشا ورت سے تیا ر کی جا ئیں گی کیونکہ اب ہما ری صو با ئی حکو مت نے42ارب روپے کے تر قیا تی فنڈز بدیا ت کو فرا ہم کئے ہیں ۔ صو با ئی وزیر نے کہا کہ جہا ں جہاں سڑکو ں سکو لو ں اور وا ٹر سپلا ئی سکیمو ں کی ضرو رت ہے ان کے فورا اسٹیمیٹ بنا کر دئے جا ئیں تا کہ ان کا آئندہ اے ڈی پی میں شا مل کیا جا سکے ۔انہو ں نے با نڈہ بٹنگ سے آگئے مزید رو ڈ پختہ کر نے کا اعلا ن کیا ۔ٰ

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں