عوام ملک کی سلامتی ،استحکام اوربقاء کیلئے پی ٹی آئی کے پر چم تلے متحد ہوجائیں،محمود خان
پیر 11 اپریل 2016 19:13
(جاری ہے)
انہوں نے صوبائی وزیر محمود خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔
صوبائی وزیر محمود خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وقت کاتقاضہ ہے کہ ملک کے غیور عوام ملکی سلامتی ،استحکام اوربقاء کے لئے پی ٹی آئی کے پر چم تلے متحد ہوکر عمران خان کی قیادت میں اپنا کردار ادا کریں ۔انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے بہتر طرز حکمرانی کے تحت صوبے میں مختلف سرکاری اداروں تعلیم ،صحت ،محکمہ مال اورپولیس میں کیے گئے اصلاحات سے حقدارکو اس کاحق مل رہا ہے ۔انہوں نے علاقے میں ترقیاتی کاموں کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 9 ارب روپے کی لاگت سے مختلف منصوبوں پرتعمیراتی کام جاری ہے جن میں بعض مکمل اوربعض تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں جن سے علاقے میں سابقہ محرومیوں کاازالہ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بیشتر مسائل ومشکلات حل ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ترقیاتی کام عوام پر احسان نہیں بلکہ ان کو ان کاحق دے رہے ہیں۔ محمود خان نے کہا کہ تحریک انصاف ایک تحریک ہے جو ملک کو جاگیرداروں ،کرپٹ سیاستدانوں اور لوٹ مارکرنے والوں کی چنگل سے آزاد کرے گی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دشمن امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہا ہے، اتحاد کی قوت سے اس سازش کو ناکام بنائیں گے، وزیر داخلہ محسن ..
کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں پر حلف لینے کا ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ
پشاور انتظامیہ نے مضر صحت گوشت نہر میں پھینک دیا، قصائیوں نے پھر پکڑ لیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ٹانک میں پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت ..
صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کے مواقع پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے،محمد سجاد بارکوال
وزیر مواصلات خیبر پختونخوانے ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں مبینہ غفلت پر رپورٹ طلب کر لی
وزیر صحت خیبرپختونخواکی سربراہی میں ای پی آئی ،پی ای آئی کے تحت ریچنگ دی ان ریچ کے عنوان سے اجلاس کا ..
مشیر سیاحت کا تبدیل شدہ افسران کے پاس موجود سرکاری گاڑیاں ،دیگر سازوسامان واپس نہ کرنے پر اظہار برہمی
احتساب عدالت نے پشاور بی آر ٹی اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد اور پلاٹس سیل کرنے کے احکامات ..
خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس،ایک لاکھ سے زائد غریب افراد میں 10 ہزار فی کس کے حساب سے عید پیکیج کی تقسیم ..
گورنر خیبرپختونخوا سے ہری پور چیمبر آف کامرس ایندانڈسٹری کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرم میں کوئلہ کان میں مزدوروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
وزیرخزانہ کا بھارت سے تجارت کی بات پر تبصرے سے گریز
-
آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
-
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی، پابندی عائد
-
صدرآصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
لاہورمیں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، 6 کروڑ مالیت کی جعلی ادویات پکڑلی گئیں
-
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا
-
تنقید کرنے والوں نے شاید فل کورٹ کا اعلامیہ پڑھا یا پھر سمجھا نہیں
-
لیسک) کے 1ارب 10کروڑ روپے ڈوب گئے
-
جڑانوالہ دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل کروا دیا