کوہاٹ استرزئی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرمان ،سہولت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:22:27 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:13:19 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:13:19 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:13:18 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:09:57 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:09:57 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:09:57 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:08:11 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:08:11 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:08:10 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 19:04:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

کوہاٹ استرزئی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرمان ،سہولت کاراور افغان باشندوں سمیت26مشتبہ افراد کو گرفتار

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء)کوہاٹ استرزئی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرمان ،سہولت کاراور افغان باشندوں سمیت26مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آپریشن میں پولیس کو اسلحہ و منشیات اور مشکوک موٹر سائیکلیں بھی ملے ہیں۔ کاروائی میں کالے شیشوں والی درجنوں گاڑیاں بھی تحویل میں لی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبدالرشید خان کی قیادت میں تھانہ استرزئی کے ایس ایچ او انسپکٹر ناظر حسین نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سوموار کی علی الصبح مختلف مقامات پر اچانک چھاپے مارے اور علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیااورچھاپہ مار کاروائیوں کے اس سلسلے میں پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری باپ بیٹے محمد شیرین اور مجاہد شیرین ساکنان چکر کوٹ بالا کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

کاروائی میں پولیس نے گاؤں استرزئی پایاں سے اشتہاریوں کو پناہ دینے والے ایک سہولت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/04/2016 - 19:09:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان