دوسراآمان اللہ خان میموریل خیبر پختونخواریکنگ ٹینس چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
پیر 11 اپریل 2016 17:57
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ اللہ خان نے کہاکہ خیبر پختونخواکی سرزمین ہر لحاظ سے زرخیزخطہ ہے جہاں پر دوسری کھیلوں کی طرح ٹینس کے بھی کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جن میں آگے بڑھنے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کرنے کی صلاحیتیں بدرجہ اتم موجود ہیں ۔
انہوں نے زمید ظاہر کی کہ جس طرح ہمارے مرد کھلاڑیوں نے ٹینس کی دنیامیں ایک نام پیدا کیا ہے انشاء اللہ اسی طرح ہماری خواتین کھلاڑی بھی آگے آکر اپنا اور صوبے کانام روشن کرسکیں گی۔ڈاکٹرحفیظ اللہ خان نے کہاکہ سابق ڈی آئی جی آمان اللہ خان جو ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ بھی رہ چکے تھے نے صوبے میں کھیلوں کی ترقی اور کھلاڑیوں کو سامنے لانے کیلئے قابل قدر خدمات انجام دیئے تھے اور انہی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انہی کے نام پر مسلسل تیسری مرتبہ ٹینس چمپئن شپ کا انعقاد کیاجارہاہے جس سے نہ صرف آمان اللہ خان کا نام زندہ رکھاہواہے بلکہ کھلاڑیوں کو بھی کھیلنے کا موقع فراہم کیا گیاہے۔اس موقع پر خیبر پختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر آیازخان خلیل نے کہاکہ اس چمپئن شپ کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اس ایونٹ میں کھلاڑی اپنی شرکت کواعزازسمجھ رہے ہیں۔یہ خوشی کی بات ہے کہ اس چمپئن شپ میں90کے قریب مرد خواتین سمیت ویٹرن کھلاڑی بھی بھر پور شرکت کرہے ہیں ۔چمپئن شپ کا فائنل میچ 15اپریل کو کھیلا جائیگا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
ڈبلیو ایس ایس پی کے سات ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل،سالانہ بجلی بلوں کی مد میں 80 لاکھ روپے سے زائد ..
سوات ٹریفک پولیس کا احسن اقدام،جمعہ کے روز بھی لائسنس ٹیسٹ کا باقاعدہ آغاز
خیبرپختونخوا کے مخصوص اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیر صحت قاسم ..
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسری عالمی ریسرچ کانفرنس برائے صحت کا آغاز ہو گیا
کیپٹل میٹروپولیٹن کے تعلیمی اداروں کو بہترین تعلیمی اداروں کے برابرلائیں گے،ڈائریکٹرتعلیمی کمیٹی
خیبرپختونخوا میں 2 مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
نقل کے خاتمے کیلئے مربوط اوربہترمنصوبہ بندی کے ساتھ کامیاب طریقہ کار بنا لیا ہے ،ایس ڈی ای اوویجیلنس ..
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے اکیڈمی ٹاؤن میں غیرقانونی ریمپس اور سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا
پشاور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈبلیو ایس ایس پی واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ