جنوبی وزیرستان ‘ آپریشن راہ نجات کے باعث عارضی طورپر نقل مکانی کر نیو الے کی واپسی کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
تیسرے مرحلے میں7 ہزار 348 خاندان اپنے گھروں کو لوٹیں گے
پیر 11 اپریل 2016 16:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اپریل۔2016ء) جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کے باعث عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے (ٹی ڈی پیز) کی واپسی کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔متاثرین کی واپسی کے تیسرے مرحلے میں تحصیل سرواکئی، سرہ روغہ، لدہ، مکین اور تیارزہ سے تعلق رکھنے والے محسود قبیلے کے تقریباً 7 ہزار 348 خاندان اپنے گھروں کو لوٹیں گے۔
جنوبی وزیرستان کے اسسٹنٹ پولیٹیکل آفیسر محمد شعیب کے مطابق واپسی کے تیسرے مرحلے میں متاثرہ خاندان خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانگ کے خرگئی کیمپ سے اپنے گھروں کو واپس لوٹیں گے، اپنی مرضی سے گھروں کو لوٹنے والے خاندانوں کی رجسٹریشن پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے ‘ ان کی واپسی کے انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
محمد شعیب نے بتایا کہ پہلے روز سرواکئی تحصیل کے 101 خاندان اپنے گھر پہنچیں گے ‘ دیگر تحصیلوں کے متاثرین بھی مرحلہ وار اپنے گھروں کو واپس جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے آبائی علاقوں کو لوٹنے والے متاثرین کو ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات کی مد میں فی خاندان 35 ہزار روپے دیئے جارہے ہیں ‘ ان خاندانوں میں چھ ماہ کا مفت راشن اور خیمے بھی تقسیم کیے جائیں گے۔محمد شعیب کے مطابق تیسرے مرحلے میں متاثرین کی واپسی کا عمل 13 مئی تک مکمل کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرسیاحت کا تبدیل شدہ افسران کے پاس موجود سرکاری گاڑیاں اوردیگر سازوسامان واپس نہ کرنے پراظہار برہمی
بجلی چوری کے خلاف سختی سے کاروائی کی جائے،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
مشیرسیاحت کا تبدیل شدہ افسران کے پاس موجود سرکاری گاڑیاں اور دیگر سازوسامان واپس نہ کرنے پر اظہار برہمی
صوبائی حکومت کی ہدایات
ایچ بی کے سپورٹس گالا، دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا
صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کے مواقع پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے۔محمد سجاد بارکوال
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر کی زیر صدارت ..
خیبر پختونخواکے وزیر مواصلات و تعمیرات نے ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں مبینہ غفلت پر رپورٹ طلب کر لی ..
وزیرصحت قاسم علی شاہ کی سربراہی میں ای پی آئی اور پی ای آئی کے تحت ریچنگ دی ان ریچ کے عنوان سے اجلاس ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ملاقات، ماموں کی وفات پر ..
وزیر صحت کیساتھ عالمی ادارہ صحت کے پشاور آفس کے وفد کی ملاقات
پشاور تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی اسلحہ سمگلروں کے خلاف کارروائیاں، دو ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی