دوسری آمان اللہ خان میموریل خیبر پختونخواریکنگ ٹینس چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 15:21:20 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 15:21:15 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 15:21:11 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 15:19:16 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:27:06 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:27:02 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:26:57 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:24:23 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:24:20 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:24:16 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 14:19:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

دوسری آمان اللہ خان میموریل خیبر پختونخواریکنگ ٹینس چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اپریل۔2016ء)تیسری آمان اللہ خان میموریل خیبر پختونخوارینکنگ ٹینس چمپئن شپ کا آغاز ہوگیاہے ۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ اللہ خان تھے جنہوں نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیوذکاء اللہ گنڈاپور،ڈاکٹر فرحت اللہ عباس ،سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواکے صدر جہانزیب صدیق اور صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بھی موجود تھے ۔

فارمیوپرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قیوم سٹیڈیم پشاور کے ٹینس کورٹس پر شروع ہونیوالی اس چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکے مرد خواتین کھلاڑیوں سمیت ویٹرن کٹئگریزکے میچز کھیلے جارہے ہیں۔افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ اللہ خان نے کہاکہ خیبر پختونخواکی سرزمین ہر لحاظ سے زرخیزخطہ ہے جہاں پر دوسری کھیلوں کی طرح ٹینس کے بھی کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جن میں آگے بڑھنے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/04/2016 - 14:27:02 :وقت اشاعت