پشاور چوہا مار مہم ، انعام دینے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:29:05 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:25:13 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:22:56 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:22:56 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:22:55 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:15:08 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:11:31 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 10:57:48 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 10:55:24 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 10:55:23 وقت اشاعت: 11/04/2016 - 10:55:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور چوہا مار مہم ، انعام دینے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا

پشاور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء): پشاور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں چوہوں کی بھر مار اور ان کے باعث پھیلنے والی بیماریوں کے پیش نظر چوہا مار مہم کا آغاز کیا گیا تھا جبکہ چوہا مارنے والے کو بطور انعام رقم کی ادائیگی کا بھی اعلان کیا گیا تھا، تاہم اب چوہا مارنے پر انعام کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ہے۔ ضلع ناظم محمد عاصم کا کہنا ہے کہ رقم دینے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا بلکہ معطل کیا گیا ہے۔ مہم کے لیے 25 کروڑ روپے کے فنڈز موجود ہیں۔ جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہا مار مہم میں کسی کو بھی رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی۔

11/04/2016 - 11:15:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان