پشاور متھرا کے علاقے میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے باپ اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:47:32 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:47:32 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:45:28 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:45:28 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:45:28 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:43:37 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:43:37 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:43:37 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:41:44 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:41:44 وقت اشاعت: 10/04/2016 - 14:41:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور متھرا کے علاقے میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے باپ اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی اور ابتدائی طور پر ہلاکتیں گیس بھر جانے کے باعث ہی معلوم ہوتی ہیں پولیس

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اپریل۔2016ء)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے متھرا کے علاقے میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے باپ اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے متھرا کے علاقے شگئی ہندکیان میں ایک گھر میں جنریٹر چلنے کے باعث گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں کمرے میں سوئے ہوئے 4 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں شمشیر اس کا بارہ سالہ بیٹا قرار تیرہ سالہ بیٹا بلال اور پندرہ سالہ واجد شامل ہیں ہیں۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی اور ابتدائی طور پر ہلاکتیں گیس بھر جانے کے باعث ہی معلوم ہوتی ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے لئے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت پر شادی کے گھر میں ماتم مچ گیا ۔ واقعہ کی اطلاع پر اہل علاقہ بھی بڑی تعداد میں لوگ موقع پر پہنچے اور ہر آنکھ اشکبار نظرآئی -

10/04/2016 - 14:43:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان