پشاور، سرچ آپریشن کے دوران84مشتبہ افراد اور دہشت گردوں کے سہولت کار حراست میں لئے گئے
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:47
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) پاک آرمی کے زیر قیادت سیکورٹی اداروں کا دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے سدباب کیلئے مردان اور صوابی کے ملحقہ علاقوں میں مربوط سرچ اور سٹرائیک آپریشن حتمی مراحل میں داخل ہوچکا ہے ۔ اس ضمن میں مردان کے علاقے پرانا مٹہ، راحت خیل ،کٹلنگ، صوابی کے علاقے گُلی باغ اور گردونواح کے علاقوں میں فیصلہ کن آپریشن کیا گیا ۔
مذکور ہ علاقوں میں9 اپریل کے اس سرچ آپریشن کے دوران84مشتبہ افراد اور دہشت گردوں کے سہولت کار حراست میں لئے گئے ، جس میں مختلف جگہوں میں چیکنگ کے دوران تقریباً ہزارسے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی ۔ حراست میں لئے گئے اسلحے میں سو سے زائدایس ایم جیز،30بورپسٹلز ،رائیفلزاور کلاشن کوف شامل ہیں۔(جاری ہے)
یہ سرچ اور سٹرائیک آپریشن مفرور شدہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انتہائی مئوثر اور فیصلہ کن ثابت ہوا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری آپریشن کے تناظر میں پاک فوج کے جوان بمع پولیس اہلکار اور انٹیلی جنس ادارے مردان ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن میں حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں ۔ مردان اور صوابی میں یہ سرچ آپریشن انٹیلی جنس اداروں کی اطلاعات پر کیاگیا۔ ان سرچ آپریشنز میں ایر یا سرچ ،مختلف جگہوں پر ناکہ بندیوں اور ٹارگیٹڈ آپریشن جیسی کاروائیاں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو