ملاگوری جمرود میں پچاس سے زائد زمینداروں میں سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:55:43 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:55:41 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:55:39 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:54:39 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:54:37 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:53:41 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:52:34 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:52:32 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:43:33 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:32:57 وقت اشاعت: 08/04/2016 - 12:32:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ملاگوری جمرود میں پچاس سے زائد زمینداروں میں سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے

پشاور۔ 08 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اپریل۔2016ء )جمرود کے علاقے ملاگوری کے دور افتادہ علاقہ مراد ڈھنڈ میں پچاس سے زائد زمینداروں میں مختلف سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے ۔ اس حوالے سے بخت حسین ملاگوری کے حجرے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں خیبر ایجنسی کے ایگریکلچر آفیسر شمس الرحمن ‘ پولٹیکل نائب تحصیلدار ملاگوری شکیل الرحمن برکی ‘ ملک فضل مولا ‘ ملک حاجی عبدالمنان کے علاوہ عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب میں پچاس سے زائد زمینداروں میں سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے۔

08/04/2016 - 12:53:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان