ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں اور ہر قسم کے چیلنجوں سے نمٹ سکتے ہیں ، پرویز خٹک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:36:59 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:36:59 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:33:31 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:33:31 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:28:06 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:28:04 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:24:50 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:24:49 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:23:38 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:21:22 وقت اشاعت: 07/04/2016 - 19:14:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں اور ہر قسم کے چیلنجوں سے نمٹ سکتے ہیں ، پرویز خٹک

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 اپریل۔2016ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک نے سائنسی تحقیق کے فروغ پر زور دیتے ہوئے مقامی ضرورتوں سے ہم آہنگ تحقیق کی ترویج کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔وہ جمعرات کے روز غلام اسحاق خان انسٹیٹوٹ آف انجینئرنگ میں اوپن ہاؤس اینڈ کیئریرفیئر 2016 سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے ۔

تقریب میں سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، سینئر صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی، وزیراعلیٰ کے مشیر عبد الحق، معاون خصوصی عبد المنعم ، ایم پی اے شوکت یوسفزئی ،انسٹیٹوٹ کے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین انجینئر شمس الملک، ریکٹر جہانگیربشر ،ملکی اور بین الاقوامی صنعتی مراکز اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں کے علاوہ معلمین اور طلباء نے شرکت کی ۔

اس موقع پر سال آخر کے طلباء کے مکمل کئے گئے پراجیکٹس کی نمائش کی گئی وزیراعلیٰ نے طلباء کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نمائش میں رکھے گئے پراجیکٹس نوجوانوں کی صلاحیتوں اور انکی اعلیٰ تربیت کے عکاس ہیں انہوں نے کہاکہ طلباء کے پراجیکٹس میں تکنیکی اور پیشہ وارانہ مہارتوں کا امتزاج موجود ہے۔ انہوں نے کہاکہ نمائش طلباء کی صلاحیتوں کے علاوہ ملک کے روشن اور محفوظ مستقبل کی نوید ہے ۔

وزیراعلیٰ نے ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں شامل ہو نے کیلئے معیار ی تحقیق کے فروغ کو ناگزیر قرار دیا ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں اور ہر قسم کے چیلنجوں سے نمٹ سکتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/04/2016 - 19:28:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان