پشاور میں چوہوں کے انسداد کیلئے شروع کی گئی کارروائیوں میں 6 دن کے دوران 1100 چوہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:28:38 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:24:32 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:19:06 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:17:44 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:17:44 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:15:44 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:00:00 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:00:00 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:59:59 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:58:44 وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:58:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور میں چوہوں کے انسداد کیلئے شروع کی گئی کارروائیوں میں 6 دن کے دوران 1100 چوہے مار دیئے گئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اپریل۔2016ء)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں چوہوں کے انسداد کیلئے شروع کی گئی کارروائیوں میں 6 دن کے دوران 1100 چوہے مار دیئے گئے۔صوبائی دارالحکومت کے بلدیاتی ادارے واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں چوہے مارنے کی کارروائیاں کیں۔ڈبلیو ایس ایس پی کے زونل انچارج صلاح الدین کے مطابق قصہ خوانی، سبزی منڈی، نمک منڈی، بشیر آباد، سعید آباد، بڈھنی پل، باچا خان چوک، کوہاٹی، گڑ منڈی، پیپل منڈی،کباڑی بازار اورشاہی کٹھہ سمیت دیگر علاقوں میں چوہے مارنے کا آپریشن کیا گیا۔

زونل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/04/2016 - 19:15:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان