پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع

منگل 5 اپریل 2016 12:08

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء ) پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں رواں ماہ کے آخر میں کانووکیشن کی تقریب کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں 369ایم ایس سی اور پی ایس سی جنگلات کورس برائے سیشن 2010-12ء اور 2013-15ء کے گریجویٹس کو تعلیمی اسناد اور گولڈ میڈل دیئے جائینگے۔

(جاری ہے)

پی ایف آئی انتظامیہ نے کانووکیشن میں حصہ لینے کے خواہشمند طلباء کو پی ایف آئی کے ساتھ رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں