انجمن جدت پسند مصنفین لکی مروت کے زیر اہتمام مشاعرہ

پیر 4 اپریل 2016 11:56

پشاور ۔ 04 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء ) انجمن جدت پسند مصنفین لکی مروت نے بزم علم وادراک کے اشراک سے یوم پاکستان کے موقع پر کاشانہ بخاری میں مشاعرے کا انعقاد کیاگیا جس میں مقامی ضلع بنوں اورمیانوالی سے شرکاء نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

صدر محفل ممتاز شاعر خالد ندیم شانی‘ مہمان خصوصی سمیع نوید‘ مہمان اعزاز انجینئر لطیف الله مروت تھے نظامت حاجی گل بادشاہ نے کی مشاعرے میں اردو‘ پشتواور سرائیکی کے شرکاء نے پاکستان سے اپنی محبت کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں