قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق وتحفظ اور خطے میں امن کے قیام کیلئے کوشاں ہے، سکندرشیرپاؤ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:13:40 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:13:39 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:04:03 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:04:03 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:04:02 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:02:40 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:02:39 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 18:59:17 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 18:52:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق وتحفظ اور خطے میں امن کے قیام کیلئے کوشاں ہے، سکندرشیرپاؤ

موجودہ صورتحال میں ایک طرف صوبہ ،پختون مشکل صورتحال سے گزرہے ہیں ،دوسری طرف وفاقی حکومت کی غیر سنجیدہ پالیسیوں ،معاندانہ رویہ کی بدولت مایوسی و محرومی کا شکار ہیں،سینئروزیرخیبرپختونخوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 اپریل۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق وتحفظ اور خطے میں امن کے قیام کیلئے کوشاں ہے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کے روز وطن کور پشاور میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرپاکستان راہ حق پارٹی کے رہنماء مولانا عبدالرحمان ،وصال خان،تاثیر خان،امان ملک خان،ناصر خان،گوہر خان،عابد خان،مسلم لیگ ق کے حمایت علی شاہ باچہ،ارسلان خان اور دیگر نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

سکندرشیرپاؤ نے کہا کہ قومی وطن پارٹی عملی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور پختون کی تعمیر و ترقی کیلئے پارٹی نے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے اورقومی ترقی میں ان کے نمایاں کردار کی نشاندہی کی ہے۔انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں صوبہ اور پختون ایک طرف مشکل صورتحال سے گزرہے ہیں تو دوسری طرف وفاقی حکومت کی غیر سنجیدہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/04/2016 - 19:02:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان