پشاور،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، افسر کے قتل میں ملوث دوسرا ٹارگٹ کلر گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:56:00 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:49:36 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:28:13 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:28:13 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:28:12 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:27:39 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:27:39 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:26:13 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:26:13 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:26:13 وقت اشاعت: 02/04/2016 - 11:25:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، افسر کے قتل میں ملوث دوسرا ٹارگٹ کلر گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 اپریل۔2016ء) پشاور میں حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث دوسرے ٹارگٹ کلر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ٹارگٹ کلر میکائیل کو حیات آباد سے گرفتار کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق میکائیل نے اپنے دوسرے ساتھی حارث نسیم کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ حساس ادارے کے افسرکو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ سی ٹی ڈی نے حارث نسیم کو واقعے کے چند روز بعد گرفتار کر لیا جس نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے اپنے دوسرے ساتھی کی نشاندہی بھی کی۔ سی ٹی ڈی نے حارث نسیم کی نشاندہی پر اس کے ساتھی میکائیل کو بھی حیات آباد سے گرفتارکر لیا۔ حساس ادارے کا مقتول افسر ٹارگٹ کلر کا چچا تھا۔

02/04/2016 - 11:27:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان