پشاور کے ثقافتی پیشوں کے حوالے سے نمائش اتوار 3 اپریل کو منعقد ہو گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

پشاور

پشاور کے ثقافتی پیشوں کے حوالے سے نمائش اتوار 3 اپریل کو منعقد ہو گی

پشاور۔یکم اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء )گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان کو محکمہ ثقافت حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے ملنے والےRICH پراجیکٹ کے تحت بروزاتوار3اپریل 2016 کوپشاور کے ثقافتی پیشوں کی نمائش کا اہتمام کیاگیا ہے۔یہ نمائش پشاور کے تاریخی علاقے تحصیل گورگٹھڑی میں منعقدہو گی جو صبح 10 بجے سے 4 بجے تک جاری رہے گی۔

نمائش میں قُلہ دوزی، پینجہ سازی، کلائی گری،پکھی سازی، پوُر سازی، مثگری اور دیگر ثقافتی پیشے شامل ہیں۔ گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان کو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/04/2016 - 11:52:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان