وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صنعتی پالیسی پر فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایت کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:29:00 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:29:00 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:27:02 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:23:47 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:17:36 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:16:31 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:14:15 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:14:14 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:07:41 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:56:59 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:55:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صنعتی پالیسی پر فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایت کردی

سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ایکٹ بنانے کا بھی حکم دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مارچ۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سرمایہ کاروں کو سہولیات دینے کیلئے صوبائی صنعتی پالیسی پر فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے تحفظ کیلئے باضابطہ ایکٹ بنانے کا حکم دیا ہے۔ وہ جمعرات کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں وزیراعلیٰ کے خصوصی اقدامات کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، صوبائی وزراء، وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے علاوہ چیف سیکرٹری، متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی، بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، ٹیوٹا، بلین ٹری سونامی پراجیکٹ، سوات ایکسپریس وے، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر جیسے اہم اقدامات پر پیش رفت اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صنعتی زونز کے قیام پر جلد کام شروع کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو صنعتی پالیسی کا نفاذ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ایکٹ بنانے کا بھی حکم دیا۔ اسی طرح انہوں نے گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین پشاور کی اپ گریڈیشن کو یقینی بنانے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2016 - 22:16:31 :وقت اشاعت