پشاور، حیات آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی حساس ادارے کے ریٹائر افسرکا قاتل گرفتار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:30:04 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:49 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:49 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:48 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:27:31 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:24:38 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:11:36 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:10:43 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:10:43 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:01:03 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:00:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور، حیات آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی حساس ادارے کے ریٹائر افسرکا قاتل گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مارچ۔2016ء) محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں کارروائی کرکے حساس ادارے کے ریٹائر افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور کے مشہور علاقے حیات آباد میں کالعدم تنظیموں سے تعلق اور حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر عبدالطیف کے قاتل کو حیات آباد سے گرفتار کرلیا ہے سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار قاتل مقتول کا بھتیجا ہے جو دو ہزار نو میں دہشتگرد تنظیم میں شامل ہوا اور ملزم نے قتل کی منصوبہ بندی حیات آباد میں کی

31/03/2016 - 20:24:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان