پشاور،شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،،چودہ افغان باشندوں سمیت 47افراد مشتبہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:49 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:49 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:48 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:27:31 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:24:38 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:11:36 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:10:43 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:10:43 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:01:03 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:00:42 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:00:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،،چودہ افغان باشندوں سمیت 47افراد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مارچ۔2016ء)پشاورپولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرکے چودہ افغان باشندوں سمیت 47افراد مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا پولیس نے حیات آباد ،پھندواور ہشتنگری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران چودہ غیرقانونی مقیم افغان باشندوں ،دوکرایہ داران ایکٹ کی خلاف ورزی اور33مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق مشتبہ افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران گھروں کو بھی چیک کیا گیا ۔

31/03/2016 - 20:11:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان