چوہوں کی ٹارگٹ کلنگ، کینٹ انتظامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت بڑھا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 مارچ 2016 13:51

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31مارچ 2016ء) : پشاور کے مختلف اضلاع میں چوہوں کے کاٹنے کے سبب ہلاکتوں کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گذشتہ روز ضلعی انتطامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت 25 روپے مقرر کی اور اعلان کیا کہ چوہے کو مارنے والے کو لاش دیکھ کر 25 روپے بطور انعام دئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

تاہم آج کینٹ انتظامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت میں اضافہ کر کے چوہا مارنے والے کو 300 روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں