خیبرپختونخوااسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ،صحت ،آثارقدیمہ سے متعلق تین بلوں کی متفقہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:27:31 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:27:31 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:25:55 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:25:55 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:25:55 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:24:35 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:24:35 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:24:35 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:22:19 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:22:19 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 21:22:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبرپختونخوااسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ،صحت ،آثارقدیمہ سے متعلق تین بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی

بل کے تحت آثارقدیمہ کی نوادرات کو نقصان پہنچانے پرکسی شخص کودوسال قید ،دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاسکتی ہے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مارچ۔2016ء) خیبرپختونخوااسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ،صحت اورآثارقدیمہ سے متعلق تین بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ بل کے تحت آثارقدیمہ کی نوادرات کو نقصان پہنچانے پرکسی شخص کودوسال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ آثارقدیمہ بل کے تحت عام لوگوں پر آثارقدیمہ کے مقامات کی کھدائی پرپابندی ہوگی حکومت کی نگرانی میں مختلف سائیٹ کامعائنہ کیاجائیگا ۔

اگر کوئی بیرونی کمپنی کسی سائٹ پر کھدائی کرناچاہتی ہے تو اس سے پہلے محکمہ سے این اوسی حاصل کرنی ہوگی بغیراجازت کے کھدائی کرنیوالوں کو پانچ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنائی جاسکتی ہے۔حکومت آثارقدیمہ کے مختلف سائیٹ کو دریافت کرنے کیلئے تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کریگی اور اس کے لئے مقامی لوگوں کے خدمات بھی حاصل کئے جائینگے۔

اسمبلی نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمزبل کی منظوری دیدی، بل کے تحت اسپتال انتظامیہ کو ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس اسٹاف کی بھرتی ،تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا اختیار حاصل ہو گا۔سینئرصوبائی وزیر شہرام ترکئی نے ایوان کوبتایاکہ صوبے کے بڑے ہسپتالوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/03/2016 - 21:24:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان