موجودہ حکومت نے عوامی فلاح وبہبودکیلئے بڑے بڑے منصوبے شروع کئے ہیں ،عبدالمنیم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:20:35 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:20:34 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:20:34 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:19:26 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:19:25 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:19:25 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:17:33 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:17:33 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:15:58 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:15:58 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 19:15:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

موجودہ حکومت نے عوامی فلاح وبہبودکیلئے بڑے بڑے منصوبے شروع کئے ہیں ،عبدالمنیم خان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مارچ۔2016ء )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنیم خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوامی فلاح وبہبودکے لئے بڑے بڑے منصوبے شروع کئے ہیں اورخاص طورپر بونیر اورشانگلہ کے اضلاع کے لئے عوامی مفاد کی کئی ایک ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی ہے ۔ وہ آج ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے وفود سے بات چیت کررہے تھے۔

اس موقع پر گجر برادری ملاکنڈ ڈویژن کے صدر فانوس گجر بھی موجود تھے۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/03/2016 - 19:19:25 :وقت اشاعت