ہماری ترقی تعلیم سے وابستہ ہے اور قومیں تعلیم کی بدولت ہی ترقی کے زینے طے کر سکتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/03/2016 - 23:50:11 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 23:00:06 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:59:21 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:59:21 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:55:42 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:54:36 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:54:36 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:53:13 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:53:13 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:53:13 وقت اشاعت: 28/03/2016 - 22:49:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ہماری ترقی تعلیم سے وابستہ ہے اور قومیں تعلیم کی بدولت ہی ترقی کے زینے طے کر سکتی ہیں،سراج محمد

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان سراج محمد نے کہا ہے کہ مردان کو تعلیمی لحاظ سے ماڈل ضلع بنائیں گے ہماری ترقی تعلیم سے وابستہ ہے۔ اور قومیں تعلیم کی بدولت ہی ترقی کے زینے طے کر سکتی ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ پرائمری سکول لیبر کالونی میں پرائمری سکولز ٹورنامنٹ کے اختتام پر منعقدہ تقسیم انعامات کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب میں ایس ڈی ای او خواجہ محمد، ڈپٹی ڈی ای او محمد زاہد، اے ڈی او سپورٹس اجمل خان، ڈی ایس او حاجی نور الرحمن، اے ڈی اوز سید اکرام، طاہر شاہ جاوید اقبال، رائٹ ٹو پلے کے حماد خان کے علاوہ اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ سراج محمد نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/03/2016 - 22:54:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان