مرکز نے ہمیشہ خیبر پختو نخوا کیساتھ سو تیلی ما ں جیسا سکو ک کیا ہے، مشتا ق احمد غنی

صوبائی حکومت محدود وسا ئل میں رہتے ہو ئے پو رے صو بے میں بلا تفریق کا م کر رہی ہے، معا ون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختو نخوا

ہفتہ 26 مارچ 2016 20:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلاعا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ یہ ایک غریب صو بہ ہے مرکز نے ہمشہ اس کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سکو ک کیا ہے مگر اس کے با وا جو د ہما ری حکو مت نے محدود وسا ئل میں رہتے ہو ئے پو رے صو بے میں بلا تفریق کا م کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گزشتہ روزپریس کلب ایبٹ آباد میں ٹریڈرز یونیں فوارہ چوک ایبٹ آباد کی نو منتخب کا بینہ سے حلف اور حلف وفا دا ری تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا تقریب سے تحصیل نا ظم ایبٹ آباد اسحا ق سلما نی کے علا وہ دیگر نے بھی خطا ب کیا۔

انہو ں نے کہا کہ یہ شہر ہم سب کا ہے ہم سب نے ملکر اس شہر کی تعمیر و تر قی اور خو بصورتی کے لئے اپنا اپنا کر دا ر ادا کر نا ہے ۔

(جاری ہے)

میں مبا رک باد پیش کر تا ہو ں نو منتخب فوارہ چو ک زون ٹریڈز کے نما ئندو ں کو تا جر برادری ملک کی رہڑ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے تجا رت کر نا سنت ہے تا جر برداری کو اپنے غریب طبقہ کا بھی خیا ل رکھنا ہے ۔ انو ں نے کہا کہ ہمارا تعلق خواہ کسی بھی شعبہ سے ہو ہم نے انصا ف کر نا ہے اور انسا نو ں کی خد مت عبادت سمجھ کر کر نی ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت سے قبل کسی بھی جمہو ری حکو مت نے ایبٹ آباد کو اتنے بڑے میگا پرا جیکٹ نہیں دئے اس سے قبل صو بے کے دیگر چھو ٹے اجلا ع میں یو نیو رسٹیا ں قا ئیم ہو تی رہی مگر ایبٹ آباد سکو لو ں کا شہر ہے اس میں کسی نے منا سب نہیں سمجھا یہ ہما ری حکو مت کا کا ر نا مہ ہے جس نے حو یلیا ں میں AUST ایبٹ آباد یو نیو رسٹی آف سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی قا ئم کی اس کے سا تھ سا تھ ہما ری حکو مت نے نظا م کی تبدیلی کے سا تھ صو بے میں ایک با اختیار بلدیا تی نظا م لا یا اس کے سا تھ صو با ئی حکو مت نے اپنے اختیارا ت بھی ان کے حوا لے کئے جب کہ اس سے قبل کسی بھی جمہو ری حکو مت نے اپنے اختیار کسی کو نہیں دئے یہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی جمہوری حکو مت کا کا ر نا مہ ہے انہو ں نے کہا کہ اب ہمارا کا م قا نو ں سا زی کر نا ہے اب تما م میو نسپل سروسز فرا ہم کر نا بلدیا تی نما ئندو ں کا کا م ہے ہما ری حکو مت نے ان کو فنڈز فرا ہم کر دئے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ مر ی روڈ دو رویہ منصو بہ انشا اﷲ دو سا لو ں سے کم عر صے میں مکمل ہو جا ئے گا جس پر کا م جا ری ہے ،سر بن با ئی پا س ایبٹ آباد کے با سیو ں کے لئے سنگ میل کی حثیت رکھتا ہے جس کی تعمیر سے پہا ڑو ں کی آبادی کے سا تھ سا ت کہیا ل اور کنج کے بھی تما م آبا دی اس سے مستفید ہو گی ایبٹ آباد شہر کی خو بصورتی کا فنڈز آگئے ہیں جس پر جلد کا م کا آغا زہو گاجس میں تما مچو کو ں ۔

با غا ت اور تفری مقا ما ت کو خو بصو رت بنا نے کے سا تھ سا تھ سٹریٹ لا ئٹس اور دیگر بھی تر قیا تی کا م ہو گئے۔ انہو ں نے کہا کہ گر یوٹی فلو وا ٹر سپلا ئی سکیم میں 45کڑو ڑ رو پے کی لا گت سے جندڑ با ڑی سورس کو شا مل کیا جا رہا ہے جس کی بدو لت ایبٹ آباد شہر میں پا نی کا کو ئی مسلہ نہیں ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ بہت جلد ملک پور ہ میں گر لز کا لج کا قیا م عمل میں لا یا جا رہا ہے آخر میں انہو ں نے فوارہ چو ک ایبٹ آباد کے نو منتخب ٹریڈرز کے نما ئندو ں سے حلف لیا ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں