الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقے پی کے8میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:59:40 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:59:40 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:54:38 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:57 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:57 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:57 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:09 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:09 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:09 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:45:10 وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:25:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقے پی کے8میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقے پی کے8میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابات 12 اپریل کو ہونگے اور کاغذات کی جانچ پڑتال 8 اور 9اپریل کو ہو گی۔ ضمنی انتخابا ت کیلئے کاغذات نامزدگی 6 اور7 اپریل کو ہو گی ۔پی کے 8 کی نشست رمسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب اکبر حیات کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ارباب اکبر حیات دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔

26/03/2016 - 13:51:57 :وقت اشاعت