عام آدمی پارٹی ، سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کا انتخاب عمل میں لایاگیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:57:41 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:57:41 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:56:08 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:52:59 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:51:51 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:51:51 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:49:47 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:49:46 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:49:46 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:48:00 وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:48:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

عام آدمی پارٹی ، سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کا انتخاب عمل میں لایاگیا

تمام صوبوں کو یکساں نمائندگی کیساتھ سٹو ڈنٹس، خواتین، یوتھ کو بھی نمائندگی دی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2016ء) عام آدمی پارٹی کا ایک اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت عام آدی پارٹی کی مرکزی جنرل سیکرٹری جاوید ہلال زیدی نے کی ۔ اجلاس میں ملک بھر سے پارٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں پارٹی کے سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی کے ممبران کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ جس میں تمام صوبوں کو یکساں نمائیندگی کے ساتھ ساتھ سٹو ڈنٹس، خواتین، یوتھ کو بھی نمائندگی دی گئی جس کے بعد مرکزی سیکرٹریٹ سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردی گئی۔

، مرکزی چئیرمین ارسلان الملک ، مرکزی جنرل سیکرٹری جاوید ہلال زیدی،عادل محمود ، ریحان شیخ ایڈووکیٹ ، ملک جاوید اقبال ایڈووکیٹ، مہر شاہد فاروق ایڈووکیٹ ، ولیدخان ، فرناز کاظمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/03/2016 - 21:51:51 :وقت اشاعت