پشاور ‘ دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ‘ دوسرا زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

پشاور

پشاور ‘ دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ‘ دوسرا زخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2016ء)پشاورمیں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود سول کالونی میں پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالف گروپ نے اچانک فائرنگ شروع کردی ۔فائرنگ سے قاضی خان نامی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا ‘ ایک اور شخص شکور خان زخمی ہوگیاپولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

25/03/2016 - 16:43:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان