ڈرامیٹنگ سوسائٹی اسلامیہ کالج پشاور کی تقریب

جمعہ 25 مارچ 2016 12:40

پشاور۔25 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء ) اسلامیہ کالج کے خیبر یونین ہال میں ڈرامیٹنگ سوسائٹی نے تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب منعقد کی۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان، ڈرامیٹنگ سوسائٹی کے رکن عتیق الرحمن،ثناء ملائکہ نور،چیف پراکٹر اور دیگر سینئر پروفیسرز نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر اجمل خان نے طلباء میں اسناد اور شیلڈ تقسیم کیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں