عوام کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ، عاقب اللہ خان
جمعہ 25 مارچ 2016 12:36
پشاور۔25 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء )رکن قومی اسمبلی عاقب اللہ خان نے کہا ہے کہعوام کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور اس حوالے سے عوام کو مایوس نہیں کیا جائے گا، ٹوپی صوابی کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعہ کے روز یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں کیا ۔
انہوں نے کہاکہ بحیثیت رکن قومی اسمبلی ان پر علاقے کے عوام نے اپنے غیر متز لزل اعتماد کا اظہار کرکے انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا۔(جاری ہے)
عاقب اللہ خان نے کہا کہ اس وقت ٹوپی صوابی میں جتنے ترقیاتی فنڈز استعمال ہو رہے ہیں یہ سب صوبائی حکومت کے ہیں ۔عاقب اللہ خان نے کہا کہ تحصیل ٹوپی میں سولر لائیٹس، ٹیوب ویلوں اور نئی سڑکوں سمیت بیک وقت کئی بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے باعث بعض منصوبوں کے افتتاح میں قدرے تاخیر ہوئی ہے اور جلد ہی ان منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے عوام نے جس بھاری اکثریت سے ان پر دوبار اپنے اعتماد کا اظہار کیا، اس اعتماد کوکسی صورت بھی ٹھیس نہیں پہنچائی جائے گی بلکہ ان بھاری ووٹوں کی وجہ سے ان پر بھی بھاری ذمہ د اریاں عائد ہوتی ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت