پاکستان ،ایران مذہبی ،ثقافتی اور جغرافیائی لحاظ سے ایک دوسرے کے قریب ہیں،عنایت اللہ
خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل وافر مقدار میں موجودہیں ،امن وامان کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے ،دونوں ممالک مذکورہ شعبوں میں تعاون کی فضاء مزیدآگے بڑھا سکتے ہیں،سینئروز یرخیبرپختونخوا
جمعرات 24 مارچ 2016 17:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) سینئر صوبائی وزیربرائے بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ سے جمعرات کے روز ایرانی قونصل جنرل محمد ۔بی بیگی نے ان کے دفتر پشاورمیں ملاقات کی۔ وہ صوبائی وزیر کے ساتھ کچھ دیر تک رہے اورانہوں نے باہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ تعلقات کے علاوہ صنعت وتجارت ،بلدیات ،توانائی ،زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون کے فروغ اور دونوں ممالک کے قریبی روابط مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔
سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ نے ایرانی قونصل جنرل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورایران کے درمیان باہمی برادرانہ تعلقات موجود ہیں اوردونوں ممالک مذہبی ،ثقافتی اور جعرافیائی لحاظ سے ایک دوسرے کے قریب ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل وافر مقدار میں موجودہیں اورامن وامان کی صورتحال میں بھی بہتری آرہی ہے اوراس تناظر میں دونوں مسلم ممالک مذکورہ شعبوں میں ایک دوسر ے کے ساتھ تعاون کی فضاء کو مزیدآگے بڑھا سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
ڈبلیو ایس ایس پی کے سات ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل،سالانہ بجلی بلوں کی مد میں 80 لاکھ روپے سے زائد ..
سوات ٹریفک پولیس کا احسن اقدام،جمعہ کے روز بھی لائسنس ٹیسٹ کا باقاعدہ آغاز
خیبرپختونخوا کے مخصوص اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیر صحت قاسم ..
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسری عالمی ریسرچ کانفرنس برائے صحت کا آغاز ہو گیا
کیپٹل میٹروپولیٹن کے تعلیمی اداروں کو بہترین تعلیمی اداروں کے برابرلائیں گے،ڈائریکٹرتعلیمی کمیٹی
خیبرپختونخوا میں 2 مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
نقل کے خاتمے کیلئے مربوط اوربہترمنصوبہ بندی کے ساتھ کامیاب طریقہ کار بنا لیا ہے ،ایس ڈی ای اوویجیلنس ..
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے اکیڈمی ٹاؤن میں غیرقانونی ریمپس اور سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا
پشاور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈبلیو ایس ایس پی واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات