پشاور میں شجرکاری مہم کی تقریب میں عمران خان کی روانگی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:46:00 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:46:00 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:46:00 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:43:21 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:43:21 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:36:36 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:30:53 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:30:53 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:30:53 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:29:12 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 18:28:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور میں شجرکاری مہم کی تقریب میں عمران خان کی روانگی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کھانے پر ٹوٹ پڑے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مارچ۔2016ء) پشاور کے علاقے ریگی للمہ ٹاؤن میں شجرکاری مہم کی تقریب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی روانگی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کھانے پر ٹوٹ پڑے،کوئی دو پیکٹ اڑالے گیاکسی کے ہاتھ ایک بھی نہ آ سکا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو پشاور کے علاقے ریگی للمہ ٹاؤن میں ہونے والی شجرکاری مہم کی تقریب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شرکت کی۔ تاہم عمران خان جب خطاب کے بعد روانہ ہوئے تو تقریب بدنظمی کا شکار ہو گئی اور پی ٹی آئی کارکنان کھانا لانے والی گاڑی پر ٹوٹ پڑے، دھکم پیل میں جس کے ہاتھ جو لگا لے اڑا،کسی کے کھانے کے دو پیکٹس چھین لئے تو کسی کے ہاتھ ایک پیکٹ بھی نہ آیا۔

21/03/2016 - 18:36:36 :وقت اشاعت