پشاور‘یکہ توت میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی‘ کالعدم تنظیم کے2ٹارگٹ کلر گرفتار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:53:47 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:43:00 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:43:00 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:43:00 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:38:52 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:27:26 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:27:26 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:24:47 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:19:36 وقت اشاعت: 21/03/2016 - 14:19:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور‘یکہ توت میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی‘ کالعدم تنظیم کے2ٹارگٹ کلر گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مارچ۔2016ء)حساس اداروں نے پشاورکے علاقہ یکہ توت میں کاروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکرلیا، جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایاگیا ہے۔پیر کو ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کاروائی یکہ توت کے علاقہ میں کی ، جہاں ایک گھر سے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکیاگیا۔ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلرزکاتعلق فاٹا کی ایک کالعدم تنظیم سے ہے، جو پولیس اور اہل تشیع کیعلما کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہے ہیں، ٹاگٹ کلرز کو خفیہ مقام پر منتقل کرکے مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

21/03/2016 - 14:27:26 :وقت اشاعت