طوطہ کان ضلع ملاکنڈمیں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغازکردیاگیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:59 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:59 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:57:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:57:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:43:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

طوطہ کان ضلع ملاکنڈمیں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغازکردیاگیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)تنظیم برائے تحقیق ودائمی ترقی (ایس آر ایس ڈی)کے زیر اہتمام سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے علاقہ طوطہ کان ضلع ملاکنڈ میں موسم بہار کی ہفتہ شجر کاری مہم کاباقاعدہ آغاز کردیاگیا۔اس موقع پر ایس آرایس ڈی کے چیئر مین عطاء اﷲ خان ،جنرل سیکرٹری ثالث خان ،ایجوکیشن کوارڈینیٹر پروفیسر حمیدخان ودیگر مقررین نے خطاب کے دوران شجرکاری کی اہمیت وافادیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:57:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان