اے این پی قیادت کا نوشہرہ کی خاتون رہنما پروین گل بی بی کے انتقال پردکھ کا اظہار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:15:33 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:10:41 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:09:59 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:09:59 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:09:01 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:09:01 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:06:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:06:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:06:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:03:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

اے این پی قیادت کا نوشہرہ کی خاتون رہنما پروین گل بی بی کے انتقال پردکھ کا اظہار

پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان ‘صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور میاں افتخار حسین نے اے این پی نوشہرہ کی خاتون رہنما پروین گل بی بی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں پارٹی رہنماوٴں نے مرحومہ کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحومہ کی پارٹی کیلئے خدمات کو تا حیات یاد رکھا جائے گا، انہوں نے کہا کہ اے این پی ایک بہادر کارکن سے محروم ہو گئی ہے اور پروین گل بی بی کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پُر نہیں ہو سکے گا،انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کیلئے بھی دعا کی۔

15/03/2016 - 17:09:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان