پاکستان مزدور کسان پارٹی کا ممبرسازی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:00:56 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:58:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:50:55 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:49:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:40:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:38:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:34:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:34:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پاکستان مزدور کسان پارٹی کا ممبرسازی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء )پاکستان مزدور کسان پارٹی کا ایک اہم اجلاس مرکزی صدر افضل شاہ خاموش کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پنجاب کے تیمور الرحمن ‘ عرفان‘ پختونخوا کی صدر فیض الرحمن اور دوسرے صوبائی اور مرکزی عہدیدار موجود تھے‘ اجلاس میں ملکی صورتحال کے ساتھ ساتھ پارٹی امور کو زیربحث لاتے ہوئے فیصلہ کیاگیا کہ مرکزی اور صوبائی کانفرنس کے انعقاد سے پہلے ممبرسازی کا سلسلہ فوراً شروع کیاجائے گا۔

15/03/2016 - 12:50:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان