ضلعی حکومت کا مچھلیوں کا غیر قانونی شکار روکنے ،افزائش نسل بڑھانے اور پیداوار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:02:29 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 18:00:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:46:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:46:26 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:42:57 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:40:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:40:37 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:38:40 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:38:39 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:24:55 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 17:24:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ضلعی حکومت کا مچھلیوں کا غیر قانونی شکار روکنے ،افزائش نسل بڑھانے اور پیداوار میں اضافے کے لئے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کی زیر صدارت پشاور میں مچھلیوں کی پیداوار بڑھانے اور غیر قانونی شکار روکنے پر سختی سے عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواجس میں ڈی او فشریز سید ہدایت شاہ ‘ سعید الرحمان چئیرمین فشریز ‘ یوسف حیات ممبر محمد عرفان ممبراور پرنسپل سٹاف آفیسر سہیل نذیرنے شرکت کی ا ڈی او فشریز اجلاس میں بتایاکہ پشاور میں مچھلی کی پیداوار ‘ تالابوں کی صورت حال اور غیر قانونی شکار روکنے کے لئے کئے اقدامات اوردیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی اجلاس میں فیصلے کئے گئے کہ مچھلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے ضلعی حکومت اور پرائیوٹ سیکٹر کے مابین رابطے مزید تیز اور موثر بنائے جائینگے اور ضلعی حکومت مچھلی کے افزائش نسل اورپیداوار بڑھانے کے لئے پرائیوٹ سیکٹر کوفنڈز جاری کرے گی جبکہ اس کے علاوہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2016 - 17:40:37 :وقت اشاعت