حکمران خوف اور لالچ کی چادر اُتار دیں‘قوم کے جذبات کا احترام اور اپنے وعدوں کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 21:27:11 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 21:27:11 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 21:27:11 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:54:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:54:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:54:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:04:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:55:18 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:50:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:50:07 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 19:50:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

حکمران خوف اور لالچ کی چادر اُتار دیں‘قوم کے جذبات کا احترام اور اپنے وعدوں کا پاس کریں ‘ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لائیں‘ معاشی راہداری کی تکمیل و کامیابی قوم کی عزت و ناموس کی حفاطت اور سربلندی کو اولیت دینے سے مشروط ہے ‘ شریفوں کے دور حکومت میں بھی ڈاکٹر عافیہ 13برسوں سے بے عافیت کیوں ؟‘مشعل اوبامہ، مودی کی ماں، شرمین چنائے اورشرمیلا ٹیگور کوخراج تحسین پیش کرنے والے شریف خاندان کو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ نظر کیوں نہیں آتی ؟،ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کاپشاور پریس کلب کے باہر عافیہ رہائی کیمپ کے دورہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13مارچ۔2016ء)ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکمران خوف اور لالچ کی چادر اُتار دیں ۔قوم کے جذبات کا احترام اور اپنے وعدوں کا پاس کریں اور ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لائیں۔معاشی راہداری کی تکمیل و کامیابی قوم کی عزت و ناموس کی حفاطت اور سربلندی کو اولیت دینے سے مشروط ہے ۔ شریفوں کے دور حکومت میں بھی ڈاکٹر عافیہ 13برسوں سے بے عافیت کیوں ؟مشعل اوبامہ، مودی کی ماں، شرمین چنائے اورشرمیلہ ٹیگور کوخراج تحسین پیش کرنے والے شریف خاندان کو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ نظر کیوں نہیں آتی ؟‘نواز شریف اقتدار کے مزے بے شک لوٹیں لیکن اپنے کئے ہوئے وعدوں کو مت بھولیں۔

وہ پشاور پریس کلب کے باہر عافیہ رہائی کیمپ کے دورہ ، احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہی تھیں ۔تیز اور موسلا دھار بارش کے دوران شرکاء نے بھیگتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا خطاب سنا اور عافیہ سے اپنی والہانہ محبت کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2016 - 20:54:46 :وقت اشاعت