پشاور بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے

اتوار 13 مارچ 2016 14:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) پشاورکے علاقہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص کا قتل ہوگیا مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ کے مقام پر ہوا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں