پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فوج کے حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور جاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:49:29 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:48:51 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:48:51 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:46:34 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:46:32 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:24:29 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 17:21:21 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 16:58:50 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 16:51:34 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 16:51:29 وقت اشاعت: 11/03/2016 - 16:51:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فوج کے حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور جاں بحق

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مارچ۔2016ء) پشاور کے علاقے حیات آباد میں رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کے روز پشاور کے علاقے حیات آباد میں رنگ روڈ کے قریب تاک میں بیٹھے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور زخمی ہوگئے ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لا سکے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/03/2016 - 17:24:29 :وقت اشاعت